کابینہ
صحت کے شعبے میں بھارت اوراردن کے مابین تعاون کے لئے مفاہمتی عرضداشت پردستخط کو کابینہ کی منظوری
Posted On:
01 MAR 2018 11:49AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،یکم ؍مارچ :مرکزی کابینہ نے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی قیادت میں بھارت اوراردن کے مابین صحت وطبی سائنس کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمتی عرضداشت کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔
یہ مفاہمتی عرضداشت تعاون کے درج ذیل شعبوں پر احاطہ کریگی ۔
1-یونیورسل صحت کوریج( یوایس سی)
2-صحتی نظام حکمرانی
3-صحت میں خدمات اور اطلاعاتی تکنالوجی
4-صحتی تحقیق
5-قومی صحتی اعدادوشمار
6-صحتی مالیات وصحتی معیشت
7-دائمی امراض کنٹرول
8-تمباکوکنٹرول
9-تپ دق کی تشخیص معالجہ اورادویہ
10-فارماسیوٹیکلز اورطبی آلات کی ضابطہ بندی
11-باہمی طورپرطے شدہ تعاون کا کوئی دیگرشعبہ
تعاون کے تمام دیگرپہلوؤں اورتفصیلات کی وضاحت اور مفاہمتی عرضداشت کے نفاذ کی نگرانی کے لئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیاجائے گا۔
***************
U-1141
(Release ID: 1522211)
Visitor Counter : 89