وزیراعظم کا دفتر
یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 JAN 2018 5:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔21 جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ منی پور آنے والے دنوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو پہنچے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-425
(ریلیز آئی ڈی: 1517344)
وزیٹر کاؤنٹر : 106