وزیراعظم کا دفتر
یوم تاسیس کے موقع پر تری پورہ کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد
Posted On:
21 JAN 2018 5:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔21 جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تری پورہ کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ تری پورہ کی شاندار تاریخ رہی ہے اور یہاں کے نوجوان محنتی ہیں جن کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہم عہدبستہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-423
(Release ID: 1517342)
Visitor Counter : 110