الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت

ڈاٹا پروٹیکشن فریم ورک۔ عوامی مشاورت میٹنگ کا 23جنوری کو انعقاد

Posted On: 19 JAN 2018 5:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔19؍جنوری۔ حکومت ہند نے اہم اعداد وشمار کے تحفظ سے متعلق مسائل کی شناخت اور ان کے مطالعہ نیز مسئلہ کے حل کے طریقوں کی سفارش کے لئے ہندوستان کی سپریم کورٹ کے سابق جج، جسٹس بی این سری کرشنا کی صدارت میں ، ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی کے اراکین میں حکومت، شعبہ تعلیم اور صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ کمیٹی ، ہندوستان کے لئے ڈاٹا پروٹیکشن فریم ورک سے متعلق ایک وائٹ پیپر پیش کیا ہے اور اس پر عوام سے آرا طلب کی ہیں۔ وائٹ پیپر پر رد عمل 31 جنوری 2018 تک اپنی ویب سائٹ

https://innovate.mygov.in/data-protection-in-india/.  پر قبول کرے گی۔

نمبرشمار

تاریخ

وقت

مقام

 تقریب کی جگہ

i))

23.1.2018

(منگل)

صبح 10:30 بجے سے

شام 4:30 بجے تک

ممبئی

بی ناگ آڈیٹوریم۔

وکٹر منیزس کنونشن سینٹر

(وی ایم سی  سی) بلڈنگ

آئی آئی ٹی ممبئی کیمپس، پوئی

ممبئی۔

جو لوگ مذکورہ بالا شرکاء  مشاورتی کمیٹی میٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ برائے مہربانی متعلقہ شہروں میں میٹنگ کی تاریخ، وقت اور مقام کی تفصیلات نوٹ کرلیں۔ انہیں اس میں شرکت کے لئے مدعو کیا جاتا ہے۔ ان سے میٹنگ میں شرکت کے لئے ویب سائٹ   https://innovate.mygov.in پر خود کو درج ، رجسٹر کرانے کی درخواست کی جاتی ہے۔

کمیٹی نے درج ذیل پروگرام کے مطابق قبل ہی تین شہروں میں شرکاء کی مشاورتی میٹنگیں منعقد کی تھیں۔

نمبرشمار

تاریخ

وقت

مقام

تقریب کی جگہ

i))

05.1.2018

جمعہ

صبح 10:30بجے سے

شام 4:30بجے

دہلی

 

آڈیٹوریم،

سول سروسز آفیسرز، انسٹی ٹیوٹ( سی ایس او آئی)

ونے مارگ، چانکیہ پوری

نئی دہلی۔ 11002

 

 

 

ii))

12.1.2018

جمعہ

صبح 10:30بجے سے

شام 4:30بجے

حیدرآباد

 

آڈیٹوریم، ڈاکٹر ایم سی آر  ایچ آر ڈی انسٹی ٹیوٹ روڈ نمبر 25،جوبلی ہلز

حیدرآباد۔ 500033

 

 

 

iii))

13.1.2018

سنیچر

صبح 10:30بجے سے

شام 4:30بجے

بنگلورو

 

آڈیٹوریم،

انڈین، انسٹی ٹیوٹ آف سائنس(آئی آئی اے سی)، سی وی رمن روڈ,

 بنگلورو ۔560 012

************

م ن۔  ش س۔ رض

(19-01-2018) Words-353

U-393



(Release ID: 1517243) Visitor Counter : 134


Read this release in: English