وزارت دفاع
وزارت دفاع کی سرکاری ترجمان
Posted On:
17 JAN 2018 5:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18/جنوری۔ انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس (آئی ڈی اے ایس)، کی 1997 کے بیچ کی،محترمہ سورن شری راؤ راج شیکھر، وزارت دفاع کی سرکاری ترجمان کے طور پر کام کریں گی۔
U-367
(Release ID: 1517043)
Visitor Counter : 76