وزیراعظم کا دفتر

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف ) کو

پانچ کروڑروپے کا عطیہ دیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 DEC 2017 12:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،05۔دسمبر ۔اترپردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں چیف منسٹر ڈسٹریس ریلیف فنڈ (سی ایم ڈی آر ایف ) سے پانچ کروڑروپے کا چیک وزیر اعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف ) کے لئے پیش کیا۔ انہوں نے یہ رقم لکشدیپ اور دیگر ریاستوں کے طوفان متاثرین کے راحت اور بچاؤ کے لئے عطیہ کی ہے ۔ 

م ن ۔س ش۔ رم 

U-6102


(ریلیز آئی ڈی: 1511827) وزیٹر کاؤنٹر : 20