کابینہ

کابینہ نے15ویں مالی کمیشن کے قیام کی منظوری دی 

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 NOV 2017 7:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،22؍نومبر،وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے   15ویں مالی کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ آئین کی دفعہ-280(1) کے تحت یہ ایک آئینی ذمہ داری ہے۔ 15ویں مالی کمیشن کیلئے نوٹیفکیشن  ساتھ ہی جاری کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-و ا- ق ر)

(22-11-2017)

U-5869


(ریلیز آئی ڈی: 1510545) وزیٹر کاؤنٹر : 21