پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ

Posted On: 11 SEP 2017 11:45AM by PIB Delhi

 نئی دہلی،11ستمبر۔پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پرشائع کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق  8 ستمبر 2017  کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت معمولی اضافے کے ساتھ 53.63  امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 7ستمبر 2017  کو اس سے کم یعنی 53.39  امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔ 

            ہندوستانی روپے میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ۔ 8 ستمبر 2017  کو  ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت   3424.94  روپے فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز 7 ستمبر 2017  کو  اس سے معمولی کم یعنی  3418.64  روپے فی بیرل تھی ۔دوسری طرف  امریکی ڈالر کی قیمت کے مقابلے  ہندوستانی روپے کی مالیت میں بھی مضبوطی درج ہوئی ہے ۔8 ستمبر 2017  کو روپیہ – ڈالر شرح مبادلہ 63.87  روپے فی ڈالر ہوگئی ۔ جو پچھلے کاروباری روز یعنی 7 ستمبر 2017  کو 64.03  روپے فی ڈالر تھی ۔

پیش ہے ہندوستان میں  بین الاقوامی قیمتوں  کا گوشوارہ :

 

تفصیلات

اکائی

8ستمبر 2017 کو قیمت

پچھلا کاروباری روز 7ستمبر 2017

خٓام تیل

 ( انڈین باسکیٹ )

($/bbl)

             53.63           (53.39)

(Rs/bbl)

            3424.94        (3418.64)

شرح مبادلہ

(Rs/$)

             63.87           (64.03)

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 م ن ۔س ش۔ رم

U-4470



(Release ID: 1502316) Visitor Counter : 62


Read this release in: English