وزیراعظم کا دفتر
                
                
                
                
                
                
                    
                    
                        وزیر اعظم نے کولمبو میں سیما ملاکا مندر کے درشن کئے
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                11 MAY 2017 7:50PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                نئی دہلی،12۔ مئی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی سر ی لنکا کی راجدھانی کولمبو پہنچ گئے ہیں ۔ ہوائی اڈے پر سری لنکا کے وزیر اعظم جناب رانیل وکرم سنگھے اوردیگر سینئر وزرأ نے ان کا خیر مقدم کیا ۔بعد میں وزیر اعظم مقامی سیماملاکا مندر گئے ، جہاں مندر کے پردھان پجاری اور دیگر سرکردہ شخصیات نے ان کا استقبال کیا ۔ وزیر اعظم نے مندر میں  پھول چڑھائے ۔
اس موقع پر جناب مودی  اور وزیر اعظم وکرم سنگھے نے  ویساکھ  دیوس کے موقع پر   ایک ساتھ بجلی کا بٹن دباکر   مندر میں روشنی کئے جانے کی تقریب کا افتتا ح کیا ۔اس موقع پر ہمہ رنگ لائٹوں اور رنگا رنگ آتش بازیاں  چھوڑے جانے کا اہتمام کیا ۔
 
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ س ش ۔ رم
U-2235
                
                
                
                
                
                (Release ID: 1489711)
                Visitor Counter : 83